کہ امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کے متوقع امیدوار مسٹر بارک اوبامہ جنہوں نے دنیا میں پھیلے القاعدہ کے تمام ٹھکانوں کو نیست نابود کردینے کے اعلان کیا۔
متاثرہ علاقوں میں اونچی جگہوں پر لوگوں کو کھانے پینے کی چیزیں دی جا رہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمیشن کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی اس کے اندربھی پیشرفت ہو گی اور ہم پر امید ہیں اس کمیٹی کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی۔
القاعدہ کو اب بھی اسامہ بن لادن چلارہے ہیں۔
یہاں کا پانی بہت ہی ذائقہ دار اور ہاضمہ کے لیے بہت ہی مفید ہے۔
260 کے مجموعی سکور پر مورگن عمر گل کی گیند پر محمدحفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
وہ فوج میں میجر جنرل کے عہدے تک پہنچے اور آئی جی فرنٹیئر کور کے عہدے پر بھی کام کیا۔
میجر ریٹائرڈ امجد رفیق نے مزید بتایا کہ شیخ علی بن عبداللہ الثانی کی جانب سے متاثرہ پاکستانی بھائیوں کے لئے امدادی کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ تمام افراد اپنے گھروں میں دوبارہ آباد نہیں ہو جاتے۔
حکومت اس وقت ایک عجیب کشمکش کا شکار ہے لیکن حکومت نے ایسے مشکل اور کڑے حالات میں بھی بھرپور ڈھٹائی سے کام لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوہلو کی تحصیل میوند میں بجلی کا ٹاور نمبر انتالیس بم سے اڑا دیا گیا جس سے تحصیل میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔
سڑکوں پر صرف نجی گاڑیاں ہی دوڑ رہی تھیںجبکہ ٹرانسپورٹ نظام مکمل طور سے بند رہا ۔
اس قسم کی مثالیں دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ملتیں۔
ہمارے سامنے بھی یہ ترجیحات تھیں اس لئے سترہویں ترمیم کی منظوری میں تعاون کیا ۔
پولیس کے مطابق آگ کے باعث سینکڑوں لکڑی کے بنے ہوئے گھر جل کر خاک ہونے سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ان کے والدین نے بتایا کہ جب سے یہ بچے سکول جانے لگے ہیں اس عادت میں مبتلا ہوئے ۔
نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئےوزیر خزانہ نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کی غیر معمولی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے حکومت پبلک سیکٹر اور معاشی ترقی کے لیے اصلاحات کے اقدامات کر رہی ہے۔
سیلابی ریلا سجاول میں داخل ، ٹھٹہ ،بدین جانے والی شاہراہ زیر آب ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیلاب نے زیریں سندھ میں زبردست تباہی مچادی۔
اُن کاکہناتھاکہ تھائی لینڈ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ۔
ہم لوگ اپنے آپ کو توحید و سنت کا علمبردار کہتے ہیں لیکن ہماری مسلمانی کا یہ عالم ہے کہ ہم نے کتاب اللہ کو طاقوں میں سجا دیا ہے۔
بہت سے معاملات ایسے خطرناک ہوتے ہیں کہ وہ بروقت طے نہ کئے جائیں تو وہ آنے والوں کو اور زیادہ پیچیدہ اور دھماکہ خیزمل سکتے ہیں۔
ملک میں قانون کا اطلاق صرف ان لوگوں پر کیا جا رہا ہے جو حکومتی پالیسی کے مخالف ہیں جیسا کہ وکیلوں، میڈیا کے نمائندوں اور حزبِ مخالف کے سیاستدان۔
اس چوبیس سالہ پاکستانی نے روزنامہ آفتن پوسٹن کو مزید بتایا کہ اایسا کرنے کے فوری بعد وہ اپنی ماں کے ساتھ ہوئی جہاز کے ذریعہ مکہ روانہ ہو گیا تاکہ دونوں حج ادا کرسکیں ۔
تاریخ بتاتی ہے کہ چار فوجی ڈکٹیٹروں جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف نے کل ملا کر 33سال تک پاکستان پر حکومت کی جبکہ سیاست دانوں نے مجموعی طور پر 29سال تک حکومت کی۔
نوروزھمان گونھ کھ جشن جھا نی است نھ عید ملی؛ اگر پیرایھ ھای مذاھب دیگر را ھم پذیرفتھ است؛ اما ھیچگاھ جنگ و فاصلھ را میان مذاھب سبب نگردیدھ است ؛ بل پل پیوندی میان مذاھب دیگر شدھ است.
سرکاری گماشتوں کی حرام خور پالیسیوں.
برطانیہ اور کینیڈا کی افواج ان علاقوں میں بی ون، ھاربر، ایف سولہ، میراج دوہزار اور اپاچی ہیلی کاپٹر استعمال کررہی ہیں۔
پنٹاگان یادگار اِسی دہشت گرد حملے میں جاں بہ حق ہونے والوں کی یاد دلانے میں قائم کیا گیا ہے۔
ہیلری کلنٹن نے کہا بعض لوگوں کے ذہنوں میں شبہ ہے کہ ان کا ملک بھارت کو افغانستان اور پاکستان کے تناظر میں دیکھتا ہے اور یہ کہ افغانستان سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد بھارت کو حالات کا سامنا کرنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
صفدر ھمدانی کے بعد اختتام محفل پر ذاکر آخر کو مدعو کیا گیا جو جناب سید عاشور کاظمی تھے سید صاحب آغاز کلام میں جناب عابد کاشمیری کا مشہور شعر اقبال حیدر کی تعریف میں کہا سید صاحب نے فرمایا۔
ق لیگ کا لیڈر جو وزیراعظم بننے کی سرتوڑ کوشش کررہا تھا، اب وہ اپوزیشن لیڈر تو ہے اور پارلیمانی نظام میں اپوزیشن لیڈر کو متبادل وزیراعظم قرار دیا جاتا ہے۔
انتقال این میراث⁯ھا و ساختارھا بھ نسل⁯ھای بعدی موجب می⁯گردد کھ راھ تعامل و تفاھم با فرھنگ و ارزش⁯ھای جامعۂ مقصد با موانع پردامنھ⁯یی مواجھ گردد.
لوگوں کو قتل کیا جار ہا ہے ۔
آپ کو یاد ھو گا کہ یہ وہی زمانہ ھے جب سویت یونین کی مداخلت سے طالبان کے دورٍ حکومت کا آغاز ھوتا ھے ۔
تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ تنازعات باہمی طور پر گفت و شنیدسے حل کئے جائیں۔
امریکی حکومت کے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ بیور و نے دہشت گردی سے متاثرہ خیبر پختون خوا پولیس کو تربیت دینے کے لئے فنڈ بھی مہیا کیا۔
” مسلمان کو قتل کر دینا جہنم میں داخلے کا سبب ہے لیکن اس کا مصمم ارادہ بھی آگ میں داخل کر سکتا ہے۔
یہ جیلی اپنی کم کیلوریز کی وجہ سے لوگوں میں مقبول تھی۔
ایک صاحب کسی مخو لئے کا تذکرہ کر رہے تھے اور مسکرا کر کہنے لگے۔
آئندہ نشست کے دوران میں اپنی تحریر لے گیا۔
”دنیا نیوز “ سے انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا قتل ایک بند کیس ہے اور انہیں اس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں کوئی سوالنامہ نہیں ملا۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے دورہ لاہور کے دوران اچانک اس پسماندہ بستی جا پہنچے جس کی مکین ایک عورت نے چند روز پہلے غربت کی وجہ سے اپنے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی تھی۔
لیکن ملٹن اندھا ہوگیا لیکن قلم قرطاس کو نہ چھوڑا.
اقوام متحدہ کا مطالبہ ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی بند کرے لیکن ایران اس کا مطالبے کو یہ کہہ کر مسترد کرتا رہا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے وضاحت کی مخالفین اس اصطلاح کو رواج دے کر یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ شیخ محمد بن عبدالوہاب اور ان کے پیروکار چاروں مسالک سے خارج ہیں۔
زرعی اور ماحولیات کے ماہرین کے مطابق سیاچن پر بھارتی فوج کی موجودگی سے پیش آنے والی تبدیلیاں گزشتہ برسوں میں پاکستان میں قحط حالی اور سیلاب کی بنیادی وجہ ہیں ۔
دنیا میں امریکی مدد سے کام کرنے والے گروپوں کے علاوہ کوئی گروہ اس قسم کے غیر انسانی کام نہیں کرتا۔
ناہید خان نے کہا کہ اس پوری صورت حال کے دوران پارٹی کے وہ سینکڑوں کارکنان جو بلوچ کالونی کے برج تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے انہیں اب برج کے نیچے متحدہ کے مسلح دہشت گردوں یرغمال بنائے رکھا ہے اور ان کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
اس سے یہ ثا بت ہو ا کہ دونوں نظا م موجود تھے اور اس وقت بھی متوا زی خطو ط پر چل رہے تھے گو کہ دو نوں کی منزل اللہ کی رضا ہی تھی ۔
ھنگامی کھ بھ سالھای 2002 و 2003 نظر می اندازیم، می بینیم کھ جامعھ بین المللی آن وقت می خواست تا زنان را برای حفاظت ازحقوق شان توانمند سازد.
امریکہ کی پالیسی یہ ہے کہ جو لوگ گالیاں دے کر اور جوتے مار کے اپنی تسلی کر لیتے ہیں۔
کون ہے جو جمہوری عمل کو تلپٹ کرنے کے درپے ہے؟
لوگوں میں یہ شعور اجاگر کریں کہ مشکلات سے کھیل کر ہی منزل حاصل ہوتی ہے۔
مثلاً گورے Date کو ڈائٹ اور Mate کو مائٹ پڑ ھتے ہیں ۔
یہ تقدیم خالق کی بنائی چیزسے تعلق رکھتی ہے ۔
مشکل یہ ہے کہ لوگ حکومت سے اسلام کو سمجھنا چاہتےہیں،حکومتوں کے عمل یا سیاست کا کھیل اسلام نہیں۔
امریکہ ان سب کا سرپرست اعلیٰ ہے جو پاکستان کو اپنے کولہو کا بیل بنائے رکھنے کے لئے ملک کو مسلسل عدم استحکام کا شکار رکھنا چاہتا ہے۔
کشن گنگا ڈیم: غیرجانبدار ججز تقرر کیلئے بھارتی دعوت اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پن بجلی کے متنازعہ منصوبے کشن گنگا کے عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے لئے بھارت نے تین غیرجانبدار ججوں کے تقرر کو حتمی شکل دینے کےلئے پاکستان کو دعوت دے دی۔
“حکمرانوں کی ذات کا تجزیہ کرےں تو حضرت علی ؓ کا قول آنکھوں کے سامنے پھر جاتا ہے کہ ”حکمران عوام کاآئینہ ہےں ،جیسی رعاےا ہو گی ویسا ہی حکمران ہو گا“۔
صدر سرکوزی نے اس ماہ کے اوائل میں کہا تھا کہ ’فرانس میں نقاب کا خیر مقدم نہیں کیا جا سکتا‘۔
یہ بند ٹوٹنے سے پانی کا بڑا ریلا جیکب آباد کیلئے خطرناک ہوگا ۔
دیگر در این وطن زندگی سخت شدھ است.
رحمن ملک کی یہ کامیابی دراصل پاکستان کی کامیابی ہے۔
ان کو اس آزمائشی امیدواری کی حمایت و مخالفت سے گریز کرتے ہوئے ان کو مسز ہلیری کلنٹن کی حمایت سے اور مسٹر بارک اوبامہ کی مخالفت سے ستبردار ہوجانا چاہیئے۔
اس ویب سائیٹ پر اوورسیز پاکستانی آن لائن اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
ان کی وجہ سے اب یونیورسٹی نے کالجوں پر شرط عائد کر دی ہے کہ آئندہ صرف وہی لوگ پروفیسر مقرر کئے جائیں جو دودھ پلانے والے جانوروں میں سے ہوں۔
بان کی مون نے بتایا کہ آئندہ ہفتے ازبکستان میں پناہ لینے والے متاثرین کیلئے بھی امداد کی درخواست کی جائے گی۔
بہرحال سینٹ میں مسلم لیگ (ق) کے ایس ایم ظفر، وسیم سجاد اور ہمایوں سیف نے ہمیں سپورٹ کیا۔
سیاحوںاور زائرین کی اتنی زیادہ تعداد کے باعث اسرائیلی حکام نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔
کرزی گفت سال جدید شمسی بھ دلیل تحولاتی کھ در افغانستان و منطقھ می⁯آید، سال بسیار مھم و حساس است و افغانستان در این سال با «بحران‌ھا» و مشکلات دچار خواھد شد.
بعد ازاں وینا نے اشمت سے کہا کہ ہما را رومانس جھا ڑوپو نچے کے دوران ہی ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا امریکہ میں لوگوں کی اقلیت تصادموں اور جنگوں میں دلچسپی رکھتی ہے ۔
جس پر ہمارے دل کی ز بان پر جی ایم باجوہ اور عمران اقبال کی درازی عمر کی ورد زبانی شروع ہوجاتی ہے.
زیرا ھمھ‌ی بازیکنان را در یک ردیف قرار دادن، بی‌عدالتی در حق پدیدھ‌ھای استثنایی فوتبال است و افزون بر آن بھ روح رقابت سالم در تیم آسیب می‌زند.
وزیر اطلاعات محمد علی درانی نےنکتہ اعتراض پر کہا کہ مسودہ میں مقدس الفاظ لکھےہوئےہیں۔
امریکی سینیٹر جان کیری نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے ساتھ جام پور میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا.
مصاحبھ‌گر: فرید اشرفیان اطلاعات بیشتر دربارھ‌‌‌ی موضوع منظور از اشتراک‌گذاری ایران دوبارھ قھرمان جام جھانی کشتی فرنگی شد تیم ملی کشتی فرنگی ایران در رقابت‌ھای جام جھانی ۲۰۱۱ بلاروس، سکوی نخست را نصیب خود کرد.
صدر نکولا سرکوزی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے ترقی الائنس جوائندت اور وزیر مملکت برائے گریٹر پیرس پلان کرستیان بلانک نے استعفے جمع کرا دیئے ہیں جنہیں صدر اور وزیر اعظم نے قبول کر لیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہپاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر رقبہ متاثر ہوا۔
ہیومن رائٹس واچ نے پانچ روز کے دوران لیبیا میں 233 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ اپوزیشن گروپ تعداد اس سے کہیں زیادہ بتا رہے ہیں۔
برطانوی میڈیا یہ بات جاننے کی کوشش کر رہا کہ کیٹ مڈلٹن کون سا لباس پہنیں گی اور ملبوسات کا ڈیزائنر کون ہوگا۔
سندھی ثقافت بین الاقوامی سطح پر اجاگر کی جائے گی،اقوام متحدہ سے معاہدہ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھی ثقافت اورتاریخ کے تحفظ کے لئے اقوام متحدہ اورسندھ حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیاہے۔
ہم اپنے مجاھدین کی گرفتاری یا نظربندی کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے"۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حج سکینڈل پر وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اور اورجے یو آئی (ف) کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کو برطرف کر دیا تھا۔
تیونس سے روزانہ پروازیں تقریباً تمام اہم یورپین ، افریقی اور مشرقِ وسطیٰ کے اہم شہروں کیلئے جاتی ہیں ۔
ججوں کی بحالی کے سوا کوئی بھی شخص کوئی نیا پیکج قبول نہیں کرے گا ۔
یاد رہے کہ بھارت میں 1947ء کے بعد اب تک ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں ہزاروں مساجد کو شہید کیا جا چکا ہے۔
ان کو غیرقانونی جگہ کس نے دی؟
میں نے آج تک نہ اپنے کسی خطاب میں یہ بات کہی، نہ کسی تحریر میں درج کی۔
چینی‌ھا ھیچ وقت مستقیم نگفتھ‌اند کھ ما این پروژھ‌ھا را داریم کوچک می‌کنیم.
لیکن جب یہ مرض کنٹرول نہیں ہو پاتا اور جسم کا کوئی حصہ زخم بن جاتا ہے توایسے شخص کی جان بچانے کیلئے اسکا وہ عضو کاٹ کر جسم سے علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔
ماں کا دودھ اور توجہ نہ ملنے کے باعث نہ صرف بچوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے بلکہ ان کی اخلاقی تعمیر پر بھی برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
اپنے سیاسی مخالفین کو غدار کہنے کی روایت اب ختم ہو جانی چاہیے ۔
بھ این لحاظ، سعی می کنند با دخالت علاج واقعھ را قبل از وقوع آن بکنند.
انگلینڈ کی جانب سے انڈرسن اور برسنان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
ھایکو وویت (Heiko Woit) از ھمکاران شرایبر در مرکز تحقیقات زمین‌شناسی پوتسدام آلمان معتقد است کھ نمی‌توان زلزلھ را پیش‌بینی کرد.
ہلاک ہونیوالے دونوں شدت پسندوں کو پہنچی کے علاقہ باڈی اور کس کور کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔
اس کے بعد جب ایک عرصہ کی جلا وطنی کے بعد بطو ر فا تح مکہ میں دا خل ہو تے ہیں ۔
ہر سال کثیر تعداد میںلوگ یہاں سے حج کرنے کے لیے بھی حجازمقدس کا سفر بھی کرتے ہیں۔
بڑے ماموں ان دنوں محلہ خداداد میں رہتے تھے۔
عوامی یا فلاحی خدمات ایک الگ دائرہ عمل ہے۔
